Ghazal - Rakh Ka Dhair
May 19, 2007 on 12:01 am | In Gulab Khushbo Bana Gaya |راکھ کا ڈھیر کریدا بھی مگر کچھ نہ بنا
دیپ پانی سے جلا یا مگر کچھ نہ بنا
سَر اُٹھنا تھا کٹھن ، ہم نے مگر تیرے لیے
آسماں سَر پہ اُٹھایا بھی مگر کچھ نہ بنا
عشق سودا ہے زیاں کا، یپ خبر ہم کو نہ تھی
لاکھ اس دل کو بچایا بھی مگر کچھ نہ بنا
ایسا اندھیر نگر تھا کہ اُجالا نہ ہو ا
سارا گھر ہن نے جلایا بھی مگر کچھ نہ بنا
دل کے قرطاس کی تحریر اَمر ہوتی ہے
ہم نے ہر حرف مٹایا بھی مگر کچھ نہ بنا
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^