Nazam - Chalo Phir Say Bichartay Hein
May 19, 2007 on 6:26 pm | In Gulab Khushbo Bana Gaya |چلو پھر سے بچھڑتے ہیں
نیا احساس چکھنے کو
کسی کے جھوٹے سچے سارے وعدے پرکھنے کو
ان آنکھوں کے دریچوں کو ہمیشہ کھول رکھنے کو
جگر میں خار بھرنے کو
اور اک دوجے پہ پھر الزام دھرنے کو
محبت خاص شے ہے اور اس کے عام کرنے کو
چلو پھر سے بچھڑتے ہیں
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^