Nazam - Khawahish rahi Aapni
May 19, 2007 on 6:33 pm | In Gulab Khushbo Bana Gaya |خواہش رہی اپنی۔۔۔۔۔
خواہش رہی اپنی
اک بار کبھی پوچھو
کیا مجھ سے محبت ہے؟
کیا مجھ سے محبت ہے؟
تب دھیرے سے میں بولوں
لا حاصل باتیں ہیں
ہاں ۔.کہہ کے میں کیوں جاناں!
دھند لا دوں نگاہوں کو
دوبھر ہو سنبھلنا پھر
قابو میں نہ دل آئے اوع دھڑکن تھم جائے
انکار کی صورت میں
امکان ہے جی پاؤں
تھوڑی سی تسلی ہو
پہلے کی طرح اب بھی
خواہش ہی رہی اپنی
اک بار کبھی پوچھو ۔۔۔۔ خواہش ہی رہی اپنی!
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^